مرض مرفان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) ایک بیماری جس میں انگلیوں کی لمبائی بڑھ جاتی ہے، دل میں نقص پیدا ہو جاتا ہے اور آنکھوں کی پتلیاں اتر جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) ایک بیماری جس میں انگلیوں کی لمبائی بڑھ جاتی ہے، دل میں نقص پیدا ہو جاتا ہے اور آنکھوں کی پتلیاں اتر جاتی ہیں۔